Yesterday was the 16th of January and it was a Thursday. The day started with the name of Allah. In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time. I performed ablution first, then I offered the Fajr prayer. After the Fajr prayer, I remembered Allah, which I do every day. Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us. After reciting the Holy Quran, I went to the courtyard of the house. It was very cold at that time in the morning. I quickly went to the kitchen and lit the fire.
کل جنوری کی 16 تاریخ تھی اور جمعرات کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا جو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کے وقت بہت سردی تھی میں نے جلدی سے کچن میں جاکر آگ جلائی بہت زیادہ سردی تھی کیونکہ سردی کا موسم ہے آج کل ہمارے علاقے میں
When the sun starts to rise, the cold will decrease a bit, then I will go to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast, first I made parathas, then I made eggs, and lastly I made tea and yogurt was also added. I do this every day. The children were playing mobile games in the bedroom. I refreshed the children and had breakfast together with the children. The children had to go to school, so I quickly fed the children breakfast, then dressed them in uniform, put the lunch box in the bag and sent them to school. Then I will be busy with housework. In the afternoon I will go to the crops of my village and take some pictures
جب سورج طلوع ہونے لگا تو سردی میں کچھ کمی واقع ہو گی پھر میں ناشتہ بنانے کیلئے کچن میں گی ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں موبائل چلا کے دے آےی ہوں بچے بیڈروم میں موبائل پر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ بچوں نے سکول جانا تھا اس لیے میں نے جلدی سے بچوں کو ناشتہ کھلایا پھر یونیفارم پہنایا لنچ باکس بیگ میں رکھ اور سکول کی طرف روانہ کر دیا ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ دوپہر کے وقت میں اپنے گاؤں کی فصلوں میں گی اور چند تصویریں ںنائیں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |