Today was the day of October and it was Sunday. The day started with the name of Allah. In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time. I performed ablution first, then I offered the Fajr prayer. After the Fajr prayer, I remembered Allah, which I do every day. Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us. After reciting the Holy Qur'an, I went to the courtyard of the house. At that time, the fresh morning air was blowing. After a while, while walking in the courtyard, I got a cold from the night, due to which my head was hurting a lot |
---|
آج اکتوبر کی ستائش تاریخ تھی اور اتوار کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا جو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی کچھ دیر میں صحن میں چہل قدمی کرتی ہی رات سے مجھے نزلا زکام لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے میرے سر میں بہت درد ہو رہا تھا |
---|
When the sun started to rise, I was walking in the yard, then I would go to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast, first I made parathas, then I made eggs and lastly I made tea and curd was also added. All these tasks are very important, so a mother has to do them even under compulsion. While this morning I had a severe headache due to a cold, then I went to the children to wake them up because today was Sunday, so the children slept until late. I refreshed the children and fed them breakfast. Then I will be busy with housework. Please take some tablets for headache. Babies will start blooming |
---|
جب سورج طلوع ہونے ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے ۔ یہ سب کام بہت ضروری ہوتے ہیں اس لیے مجبوری میں بھی کرنے ہوتے ہیں ایک ماں کو ۔ جبکہ آج صبح میرے سر میں شدید درد تھا زکام کی وجہ سے پھر میں بچوں کے پاس گی بچوں کو جگانے کیلئے کیونکہ آج اتوار کا دن تھا اس لیے بچے لیٹ تک سوتے رہیے ۔میںںنے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کو ناشتہ کھلایا ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی سر میں درد کی وجہ سے مجھے چند ٹیبلیٹ لینی پڑھیں ۔ بچے کھلنے لگ گے |
---|
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |