Today was the 22nd of October and it was a Tuesday. The day started with the name of Allah. In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time. I performed ablution first and performed the Fajr prayer. Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us. After the recitation of the Holy Quran, I would go to the courtyard of the house at that time, the fresh morning air was blowing. When the sun started to rise, I went to the kitchen and made breakfast for the children. After making breakfast, I will go to my children's bedroom. I woke up my son first, he woke up, then I woke up my daughters. I touched my two daughters and they were feverish. I told my daughter to lie down. Don't go to school today. I will take you to the doctor. I freshened my son and gave him breakfast and dressed him in uniform and sent him to school |
---|
آج اکتوبر کی بائیس تاریخ تھی اور منگل کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی صبح کی تاز ہوا دل کو بہت سکون دیتی ہے اور انسانی جسم کے ہر عضو کو تازگی دیتی ہے ۔ جب سورج طلوع ہونے لگا تو میں کچن میں گی اور بچوں کیلئے ناشتہ بنایا ۔ ناشتہ بنا کے میں اپنے بچوں کے پاس بیڈروم میں گی ۔ میں نے پہلے اپنے بیٹے کو جگایا وہ جاگ گیا پھر میں نے اپنی بیٹیوں کو جگایا ۔ میں نے اپنی دونوں بیٹیوں کو ہاتھ لگایا تو ان کو بخار تھا میں نے اپنی بیٹی کو کہا آپ لیٹی رہو آپ آج سکول نہ جانا آپ کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جاؤں گی ۔ میں نے بیٹے کو فریش کیا اور ناشتہ دیا اور یونیفارم پہنایا اور سکول روانہ کردیا |
---|
When my son went to school, then I went to my daughter Hareem Fatemi and Yemeni Fatemi and fed them breakfast with difficulty. Then I would take my daughters to the health center of my village where they would be injected and given medicine one by one. Then I brought them both home |
---|
جب میرا بیٹا سکول چلا گیا تو پھر میں اپنی بیٹی حریم فاطمی اور یمنی فاطمی کے پاس گی اور ان کو مشکل سے ناشتہ کھلایا ۔ پھر میں اپنی دنوں بیٹیوں کو اپنے گاؤں کے صحت سینٹر میں لے گی جہاں ان کو ایک ایک انجکشن لگایا گیا اور دواہی دی گی ۔ پھر میں نے دونوں کو گھر لے آئی |
---|
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |