Today was the 18th of October and it was a Friday. I will wake up in the morning at the time of Fajr. At that time, the adhan was being called. First of all, I drank a glass of water. I was very thirsty. Then I performed ablution and offered the Fajr prayer. After the Fajr prayer, I recited a few verses of the Holy Quran and then I prayed to my Lord. 202410180950 Then I was making breakfast in the kitchen when my brother came and told me that today is a school holiday. The rickshaw puller called and told him. The children were still sleeping, I did not wake the children. I made breakfast and put it in the microwave oven to keep warm. When my son woke up at eight o'clock, he said, "Mom, you didn't wake us up. It's time for school." I said, son, today is a school holiday because of some protest. My son was very happy. I refreshed the children and then fed them breakfast. I will be busy with housework, children will start blooming in the yard of the house |
---|
آج اکتوبر کی اٹھارہ تاریخ تھی اور جمعہ کا دن تھا ۔ صبح فجر کے وقت میں جاگ گی اس وقت اذان ہو رہی تھی سب سے پہلے میں نے ایک گلاس پانی کا پیا مجھے بہت پیاس لگی ہوئی تھی ۔ پھر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور پھر میں نے دعا مانگی اپنے رب سے ۔ پھر میں کچن میں ناشتہ بنا رہی تھی کہ میرے بھائی نے مجھے آکر بتایا کہ آج سکول کی چھٹی ہے اس کو رکشے والے نے فون کر کے بتایا تھا ۔ بچے ابھی سو رئیے تھے میں نے بچوں کو نہیں جگایا ۔ میں نے ناشتہ بنا کے مائیکر ویو اوون میں رکھ دیا تاکہ گرم رہئے ۔ جب آٹھ بجے تو میرا بیٹا جاگ گیا اور کہنے لگا امی آپ نے جگایا نہیں ہمیں سکول کا ٹائم تو ہونے والا ہے میں نے کہا بیٹا آج سکول کی چھٹی ہے کسی احتجاج کے باعث ۔ میرا بیٹا بہت خوش ہوا ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور پھر بچوں کو ناشتہ کھلایا ۔ میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی بچے گھر کے صحن میں کھلنے لگی گے |
---|
All day mischief of children and I started getting headache then I will take the children to my tubewell where the children had a lot of fun. I also made some pictures of the children. Children of the village had also come to bathe at the tube well |
---|
سارا دن بچوں کی شرارتیں اور میرا سر درد ہونے لگا گیا پھر میں بچوں کو اپنے ٹیوب ویل پر لے گی جہاں پر بچوں نے کافی انجوئے کیا ۔ میں نے بچوں کی چند تصویریں بھی بنائیں ۔ ٹیوب ویل پر گاؤں کے اور بچے بھی آئے ہوئے تھے نہانے کیلئے |
---|
Today's Advice Hate evil, treat the evil person with love and not the evil person, his actions will automatically begin to change, God's mercy will be there. |
---|
آج کی نصیحت بُرائی سے نفرت کرو، بُرے آدمی سے نہیں بُرے سے محبت کے ساتھ پیش آؤ ، اس کا عمل خود بخود بدلنا شروع ہو جائے گا ، اللہ کی رحمت ہو جائے گی |
---|
K my
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |